دعا مانگنے کے سات آداب جو دعا کی روح ہیں.
🎀 الله جل شانہ کے لئے اخلاص 🎀
🎀 قبولیت کا مکمل یقین ---🎀
🎀۔ قطعی طور پر دعا کرنا بغیر کسی شک کے 🎀
🎀 دعا کو کسی چیز پر موقوف نہ کرنا 🎀
🎀 پورے دل اور پوری کوشش اور محنت سے دعا کرنا 🎀
🎀دل کی پوری توجہ سے دعا کرنا 🎀
🎀 دعاکی قبولیت کے لئے حسن ظن رکھنا۔ 🎀
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں