ہم نے پاکستان اس لئے بنایا تاکہ اسلام کو روز مرہ کی زندگی میں حقیقت بنا دیں
ہم نے پاکستان اس لئے بنایا تاکہ ہر مرد و عورت سچی اسلامی زندگی گزار سکے
اور جب تک پورا معاشرہ اسلام کو ملک کا قانون و دستور نہ بنائے
اور کتاب و سنت کے احکام پر سچے دل سے عمل نہ کرے
کسی اکیلے شخص کے لئے الله اور رسول صلی الله علیہ وسلم کے بتائے ہوئے
طریقے کے مطابق زندگی گزارنا مشکل ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں