اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرا کرو -اور سچے لوگوں کے ساتھ رہو
سورۃ توبہ آیہ 119
اور جو لوگ اللہ جل شانہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے وہی لوگ اُن لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ تعالی نے انعام فرمایا ہے ،انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور صالحین اور یہی لوگ بہترین رفیق ہیں
سورۃ النساء آیہ 69
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں