اے ایمان والو ! تم سب اللہ جل شانہ کی طرف لوٹو ( توبہ کرو یعنی احکام الہیہ کی پابندی میں کوتاہی نہ ہو ) تاکہ تم فلاح پاؤ
سورۃ النور آیہ- 31
اے لوگو ! تم اپنے پروردگار سے بخشش طلب کرو پھر اس کی طرف رجوع بھی کرو
سورۃ ہود آیہ - 3
اے ایمان والو ! تم اللہ جل شانہ کے سامنے توبہ کرو سچی توبہ
سورۃ التحریم -آیہ -8
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں