حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو چند نصیحتیں:

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو چند نصیحتیں:


شاہ ولی اللہ دہلوی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک مکتوب ان کے فرزند عبداللہ رضی اللہ عنہ کے نام نقل کیا ہے جو بہت جامع ہیں۔ فرماتے ہیں۔
"میں تمہیں پرہیز گاری کی وصیت کرتا ہوں۔ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اسے بدلہ دیتا ہے۔ 
جو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، اللہ اسے زیادہ نعمت عطا کرتا ہے۔ 
تمہیں چاہیے کہ پرہیز گاری کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کی روشنی بناؤ۔
 جان لو کہ جب تک نیت نہ ہو، عمل کا کوئی ثمرہ نہیں۔ 
جس کی نیکی نہیں، اس کے پاس اجر نہیں۔ 
جو شخص نرمی نہیں کرتا، وہ مفلس ہے اور جس کے پاس اخلاق نہیں، وہ بے نصیب ہے۔"
 

کوئی تبصرے نہیں:

حالیہ اشاعتیں

آیت الحجاب

 آیۃ الحجاب سورۂ احزاب کی آیت نمبر 53 آیتِ حجاب کہلاتی ہے۔  اس کا آغاز  ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُيُوْتَ النّ...

پسندیدہ تحریریں