حضرت ام حبیبہ رضی الله تعالی عنھا سے روایت ہے ۔ کہ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ! مفہوم ۔۔۔
جو شخص دن رات میں بارہ رکعت نماز پڑھے گا جنت میں اس کے لئے ایک گھر بنایا جائے گا ۔
وہ بارہ رکعات یہ ہیں ۔۔۔
چار رکعات ظہر سے پہلے اور دو رکعات ظہر کے بعد
دو رکعات مغرب کے بعد
دو رکعات عشاء کے بعد
اور دو رکعات نماز فجر یعنی صبح کی نماز سے پہلے ۔
ترمذی ۔ ص۸۱ ۔ج-۱
فرض نمازوں کے بعد جو سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ پڑھی جاتی ہیں ان کی بھی بڑی فضیلت آئی ہی ۔
خاص کر مؤکدہ ( جن کی تاکید کی گئی ہو ) ۔ سنتوں کا خوب اہتمام کرنا چاہئیے ۔
اس حدیث کوروایت کرنے والی نبی آخر الزماں رسول الله صلی الله وسلم کی بیوی ہیں ۔ انہوں نے اس حدیث کو بیان کرنے کے بعد فرمایا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں