والدین سے حسنِ سلوک۔۔۔۔۔

اور تمہارے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اُس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرو ۔ اور والدین سے اچھا سلوک کرو ۔ اگر تمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اُف تک نہ کہو ۔ نہ انہیں جھڑک کر جواب دو ۔ بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کرو 
اور محبت و عاجزی کے ساتھ اُن کے لیے اپنے بازو پھیلا دو اور کہو ، " اے پروردگار ان دونوں پر رحم فرما جسطرح انہوں نے رحمت اور شفقت سے مجھے بچپن میں پالا تھا ۔"
سورۃ بنی اسرائیل آیہ ۔23-24

کوئی تبصرے نہیں:

حالیہ اشاعتیں

آیت الحجاب

 آیۃ الحجاب سورۂ احزاب کی آیت نمبر 53 آیتِ حجاب کہلاتی ہے۔  اس کا آغاز  ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُيُوْتَ النّ...

پسندیدہ تحریریں