*اللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلَکَ عِلْماً نَافِعاً وَّ عَمَلاً مُّتَقَبَّلاً وَّ شِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ*
*ترجمہ*:-اے میرے الله میں تجھ سے نفع پہنچانے والے علم کا سوال کرتا/ کرتی ہوں ۔ اور قبول ہونے والے اعمال اور ہر بیماری سے شفا مانگتا/مانگتی ہوں ۔
علم بغیر عمل کے نقصان نہیں پہنچاتا لیکن اصل فائدہ اور مقصد عمل ہی ہے ۔ اس فانی دُنیا میں بھی اور ہمیشہ رہنے والی اُخرٰی میں بھی ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں