معلومات قرآن مجید
سوال
قرآن مجید کا سب سے طویل کلمہ یا لفظ کون سا ہے؟
جواب
عربی زبان کی خصوصیت ہے کہ اس کے الفاظ میں جڑنے کی ایک ایسی خاص بات ہے جو کئی الفاظ کو ایک کلمے اور بسا اوقات مکمل جملے کی شکل دے دیتی ہے ۔
طویل کلمات میں عموماََ
فسیکفیکہم
فاسقینکموہ
انلزمکموھا
وغیرہ کا ذکر کیا جاتا ہے ۔انہیں الفاظ کہنا ٹھیک نہیں بلکہ کلمات کہنا مناسب ہو گا۔
اول الذکر میں ۔ ف۔ س۔ یکفی ۔ک۔ ہم ۔
پانچ الفاظ ہیں ۔
ثانی الذکر میں ف ۔ اسقی۔نا ۔ کم(و) ۔ ہ ۔پانچ الفاظ اور
انلزمکموھا۔ میں ۔ا۔ نلزم۔ کم(و)۔ہا۔
میں چار الفاظ ہیں ۔
واللہ اعلم ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں