وہ دونوں بولے، حضرت آدم علیہ السلام اور حوا علیھا السلام،
اے دب ہمارے ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر آپ نے ہماری مغفرت نہ کی اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم ضرور تباہ ہو جائیں گے ۔
فرمایا اللہ تعالی نے :- تم اترو ، تم ایکدوسرے کے دشمن ہو گے اور تمہارے لیے مقررہ وقت تک زمین میں ٹھکانا اور نفع اٹھانا ہے ۔ فرمایا تم اسی زمین میں زندہ رہو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی زمین سے نکالے جاؤ گے ۔
اے اولاد آدم ! ہم نے اتاری تم پر پوشاک اور آرائش کے کپڑے جو ڈھانپتے ہیں تمہاری شرمگاہیں اور پرھیزگاری کا لباس
سب سے بہتر ہے ۔ یہ اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں ہیں -تاکہ لوگ غوروفکر کریں
سورۃ اعراف آیۃ -23-24-25-26
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں