اسماء سورة بقرہ ، شانِ نزول اور فضیلت سورة بقرہ


اسماء سورة البقرة 

سورة البقرة

سنام ُالقرآن

فِسطَاط القرآن 



شانِ نزول سورة البقرہ

مالک بن حنیف یہودی کہتا تھا یہ وہ کتاب نہیں جس کا ذکر تورات اور انجیل میں آیا ہے ۔
 چنانچہ اس کی تصدیق میں الله تعالٰی نے فرمایا 
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ 

اردو: 

یہ کتاب یعنی قرآن مجید اس میں کچھ شک نہیں کہ اللہ کا کلام ہے پرہیزگاروں کیلئے راہنما ہے۔
البقرہ آیہ ۔ ۲ 

فضیلت سورة البقرہ 

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَجْعَلُوا بُيُوتَکُمْ مَقَابِرَ وَإِنَّ الْبَيْتَ الَّذِي تُقْرَأُ فِيهِ الْبَقَرَةُ لَا يَدْخُلُهُ الشَّيْطَانُ 
قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے گھروں کو قبریں نہ بناؤ اور جس گھر میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں شیطان داخل نہیں ہوتا۔
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔(ترمذی)

روح سورة بقرہ 

دینی و دنیاوی لحاظ سے منظم ہوکر
لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ 
کے لیے کوشش اور جہاد کرنا  

کوئی تبصرے نہیں:

حالیہ اشاعتیں

آیت الحجاب

 آیۃ الحجاب سورۂ احزاب کی آیت نمبر 53 آیتِ حجاب کہلاتی ہے۔  اس کا آغاز  ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُيُوْتَ النّ...

پسندیدہ تحریریں