حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علئہ وسلم نے فرمایا - " جب کسی بندے کی اولاد فوت ہو جاتی ہے تو اللہ تعالی اپنے فرشتوں سے فرماتے ہیں : تم نے میرے بندے کی اولاد گی روح کو قبض کیا ہے ؟ تو وہ کہتے ہیں : ہاں - پھر اللہ تعالی فرماتے ہیں : تم نے اس کے دل کا پھل قبض کیا ہے ؟ وہ کہتے ہیں : ہاں - تو اللہ تعالی فرماتے ہیں میرے بندے نے کیا کہا ؟ وہ کہتے ہیں : اس نے تیری حمد بیان کی اور انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا - اللہ تعالی فرماتے ہیں تم میرے بندے کے لئے جنت میں گھر بنا دو اور اس کا نام بیت الحمد رکھو -
رواہ ترمذی
تبصرے