کیا ان منکروں نے زمین کے سفر نہیں کیے کہ دیکھیں ( اور غور کریں ) کہ کیا انجام ہوا ان قوموں کا جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں وہ تو تعداد میں بھی ان سے زیادہ تھے اور طاقت میں بھی اور روئے زمین پر یادگاریں قائم کرنے میں بھی ان سے بڑھ کر تھے
پس ( دیکھو اور عبرت پکڑو ) ان کا سب کچھ کیا کرایا ان کے کچھ بھی کام نہ آیا
سورہ المؤمن آیہ- 182
تبصرے