بے شک آسمانوں کے اور زمین کے پیدا کرنے میں اور رات دن کے آنے جانے میں اور اُن کشتیوں (اور جہازوں ) میں جو لوگوں کے لئے کارآمد چیزوں کو لے کر سمندر میں چلتی ہیں اور اس پانی میں جو اللہ تعالی نے آسمان سے برسایا اور پھر اس پانی سے زمین کو اس کے خشک اور بنجر ہو جانے کے بعد سرسبزوشاداب کر دیا اور اس زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلا دینے میں اور ہواؤں کے ادلنے بدلنے میں اور آسمان وزمین کے درمیان معلق بادلوں میں البتہ ( اللہ تعالی کی وحدانیت اور قدرت کی ) بے شمار دلیلیں موجود ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سلیم رکھتے ہیں
سورہ بقرہ آیہ- 164
سورہ بقرہ آیہ- 164
تبصرے