بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ قرآن مجید میں سورۃ نمل کی آیۃ کا حصہ ہے ۔ اور ہر دو سورتوں کے درمین مستقل آیۃ ہے ۔ اسلئے اسکا احترام قرآن مجید ہی کی طرح واجب ہے ۔ اسکو بے وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں ۔ اور جنابت اور حیض و نفاس کی حالت میں اسکو بطورِ تلاوت پڑھنا پاک ہونے سے پہلے جائز نہیں ۔
ہاں اگر کسی کام کے شروع میں جیسے کھانے پینے سے پہلے بطورِ دُعا پڑھنا ہر حال میں جائز ہے
تبصرے