عقیدہ ختم نبوت

نبينا صلى الله عليه وسلم أفضل الأنبياء ، بل أفضل الأولين والآخرين ، وسيد ولد آدم أجمعين . 
 عن أبي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :  أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَأَوَّلُ مَنْ يَنْشَقُّ عَنْهُ الْقَبْرُ ، وَأَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ۔
روى مسلم (2278)
حضرت ابوھریرہ رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا ۔ اور پہلا ہوں گا جس کی قبر شق ہوگی ۔ اور پہلا سفارش کرنے والا اور پہلا جس کی سفارش قبول  کی جائے گی ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

حالیہ اشاعتیں

مقوقس شاہ مصر کے نام نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا خط

سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..قسط 202 2.. "مقوقس" _ شاہ ِ مصر کے نام خط.. نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گرامی ...

پسندیدہ تحریریں