مراقبہ ۔۔۔ اور تفکر اس کی بنیاد خود اپنی ذات کی آگاہی پر نہیں ۔۔۔ بلکہ الله جل شانہ کی پہچان اور آگاہی کی نیت سے ہونا چاہئیے
اگرچہ اس سے سب سے پہلے اپنی ذات کی ہی پہچان ملتی ہے ۔۔۔ اور مراقبہ میں صرف لفظ " الله " ہی دوہرایا جائے کوئی اور نہیں ۔ بہتر ہے مقام قلب ۔۔۔ جس کی جگہ سینے میں دائیں جانب دل سے ذرا نیچے ہے ۔ اس پر توجہ کی جائے ۔ اور دھیان سے وہاں سے اٹھتی " الله " " الله " کی صدا سننے کی کوشش کی جائے ۔
نماز پنجگانہ اور فرائض کے اہتمام کے ساتھ ، حقوق الله اور حقوق العباد کی مکمل ادائیگی کے ساتھ ۔۔۔ اس کے حیران کن ثمرات ہیں ۔ قرب الہی کا بہترین ذریعہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں