مرکب بنائی وہ مرکب ہے کہ دو اسموں کو ایک کر لیا ہو اور ان دونوں میں کوئی نسبت اضافی
یا اسنادی نہ ہو ۔ اور پہلے اسم کو دوسرے اسم سے ربط دینے والا کوئی حرف ہو ۔
جیسے ۔۔۔ اَحَدَ عَشَرَ سے تِسعَۃَ عَشَرَ تک
اصل میں یہ ۔۔ اَحدٌ وَّ عَشَرٌ ۔۔ اور ۔۔۔تِسْعَۃٌ وَّ عَشَرٌ تھا
واؤ کو حذف کر کے دونوں اسموں کو ایک کر لیا ہے ۔
مرکب بنائی کے دونوں اسموں پر ہمیشہ فتحہ ( زبر) رہتا ہے ۔ سوائے
اِثْنَاَ عَشَرَ کے ۔۔۔ اسکا پہلا حصہ بدلتا رہتا ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں